Engineer Mirza Ali

T Shirt & Pant mein NAMAZ ??? Cartoon wali Shirt ??? Nangay Ser NAMAZ ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)

T Shirt & Pant mein NAMAZ ??? Cartoon wali Shirt ??? Nangay Ser NAMAZ ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :T Shirt & Pant mein NAMAZ ??? Cartoon wali Shirt ??? Nangay Ser NAMAZ ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title T Shirt & Pant mein NAMAZ ??? Cartoon wali Shirt ??? Nangay Ser NAMAZ ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)
Video Id RxcPKCf7bJ4
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=RxcPKCf7bJ4
Video Image 1677516797 904 hqdefault
Video Views 238012
Video Published 2021-01-02 06:28:51
Video Rating 5.00
Video Duration 00:14:26
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 7052
Video Dislikes
Video Tags #Shirt #Pant #mein #NAMAZ #Cartoon #wali #Shirt #Nangay #Ser #NAMAZ #Engr #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

41 Comments

  1. Ref. No. 1 : Pictures, Idol & Stuffed Toy ??? TV Drama Vs Scientific Documentaries ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=7CATUp5x-e0&ab

    Ref. No. 2 : TAKHNO say Uper SHALWAR ??? PANT ko FOLD Kerna ??? Reply to Mufti AKMAL ! (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=yCmTkDwRugE&ab

    Ref. No. 3 : ZEWAR mein NAMAZ parhna ??? NAMAZ mein PAON Dhanpna ??? BALON ka JURA kerna ??? (Engr. Muhammad Ali) : https://www.youtube.com/watch?v=z88PeV6PRR8&ab

    Ref. No. 4 : MASK or NIQAB mein NAMAZ perhna ??? WABA walay LIBAS mein NAMAZ ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=0sZ4iPh5jpY&ab

    Ref. No. 5 : Church mein NAMAZ perhna ??? Pictures & Idols kay samnay NAMAZ perhna ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=Igexcx23XG0&ab

  2. And my question is when we born …we r in bodyshaming condition…
    So if Allah send us in this wayyy so why all the molvii instruct us to wear a proper dress???

  3. السلام علیکم سر میں پولیس میں ڈیوٹی کرتا ہوں ہمارے اکثر اوقات ہمارے ڈریس میں اکثر شرٹ کے اوپر سیکیورٹی سے ریلٹیڈ تصاویر ہوتی ہیں جو ہماری مجبوری ہے اس کیلئے کیا حکم ہے پلیز رہنمائی فرمائے

  4. Allah tala sbki preshani door frmayen or hidayat naseeb krn Ameen
    And Ali bhai you are doing well bro Dua hai k Allah tala Apko Apne raste pr hi chlye or hmn b Ameen 😪

  5. الیاس خان
    یہ پڑھ لو سب سمجھ میں اجائے گا
    لوگوں اللہ تعالیٰ کا قرآن مجید میں فرمان قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لئے ہے

    اللہ تعالیٰ کے احکام والی آیات بتوں کے لئے نہیں تمام انسانوں کے لئے ہیں ؟

    مشرکون اللہ پر بہتان باندھ کر اللہ کے حکموں کو بتون پر ڈالتے ہو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی والے کام کرکے جنت ملنے کے خوش فہمی میں ہو جنت اللہ کی ہے اللہ کے باغی شرک کرنے والے مشرکوں پر اللہ نے جنت حرام کردی ہے اور مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن

    عقل کے اندھے قبر پرست مشرکون قرآن مجید کی آیات پر غور کرو غور

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا جو قرآن پر غور نہیں کرتے وہ چوپائے (جانور) ہیں بلکہ چوپایوں سے بھی بدتر ہیں
    مشرکون کیا یہ بتوں کے لئے اتاری کئیں آیات ہیں ؟

    کم عقلون اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جن کو تم میرے علاوہ پکارتے ہو وہ تمھاری طرح میرے ہی بندے ہیں القرآن
    ( مشرکون بت اللہ کے بندے نہیں ہوتے )
    قبر پرست مشرکوں تم لوگ قبر پرستی کے شرک میں بہت دور نکل گئے ہو کہ آللہ تعالیٰ کے تمام انسانوں کے لئے دیئے گئے فرمان کو بدل کر بتوں پر فٹ کر رہے ہو ؟ استغفرُللہ
    بریلوی رضاخوانی ہری پگڑی اور شیعہ مشرکون
    قران مجید سورہ بنی اسرائیل کی یہ آیت پڑھو اور غور کرو ؟ اور دیکھو اللہ قبروں میں مدفون پیرون اولیاؤن کے بارے ميں کیا فرما رہا ہے ؟
    اے نبی آپ کہ دیجئے
    جن ہستیوں کے بارے ميں تمھارا زوم ہے اللہ کے سوا تم انھیں پکار کر دیکھ لو نہ تو وہ تم سے تکلیف دور کر سکین گے اور نہ مدد کر سکین گے
    اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب اللہ کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں
    القرآن سورہ بنی اسرائیل آیت 55/56

    گمراہی میں مبتلا مشرک لوگ قبر پرستی کے اپنے شرک سے جہنم کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں اگر اللہ تعالیٰ سے اپنے شرک کی توبہ کئے بغیر مرگئے تو سانس بند ہوتے ہی جہنم میں ڈھکیل دیئے جائیں گے ؟

    بخاری شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان
    جو شخص اللہ تعالیٰ کے ساتھ دوسروں کو بھی پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    جو غیر اللہ کو پکارنے والے گمراہ لوگوں کے نزدیک رسول اللہ نے بتوں کے لئے فرمایا ہے استغفِرُاللہ
    اللہ کی لعنت ہو مشرکوں پر

    جاہلوں بت تو انسان کی شبی ہے مطلب ڈمی ؟
    ڈمی کو تندور میں ڈالو یا جہنم میں اسے کیا فرق پڑے گا ؟
    فرق تو غیر اللہ کو پکارنے والے گمراہ بریلوی
    رضاخوانی انکی زیلی تنظیم ہری پگڑی اور غیر اللہ کو پکارنے والے گمراہ شیعوں کو پڑے گا ؟
    اور قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے فرمان سے لوگوں کو دور کرنے گمراہ کرنے کے جرم میں جب ان مجرم مولویوں پیرون گدی نشینوں مجاوروں اور شیعہ ذاکرون کے پیٹ پھاڑ کر اللہ آگ بھرے گا پھر ان اللہ کے دشمن مشرکوں کو اللہ کی طاقت کا پتا چلے گا
    پھر یہ اللہ تعالیٰ سے رو رو کر فریاد کرین گے اللہ ایک موقعہ دیدے مگر وقت گزر چکا ہوگا ؟
    اللہ تعالٰی نے قران مجید میں ارشاد فرمایا
    اس شخص سے زیادہ گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارے جو قیامت تک اسکی پکار نہیں سن سکتا بلکہ اس سے بھی بے خبر ہے ک پکارنے والے انھیں پکار رہیں ہیں اور جب حساب کے دن سب انسانوں کو زندہ کرکے جمع کیا جائے گا تو یہ انکے دشمن اور انکی عبادت کے منکر ہونگے القرآن سورہ احکاف آیت 5
    مطلب جب انکو جنھیں مشرک المدد یالمدد حاجت روا مشکل کشاء پکارتے ہیں اللہ تعالیٰ ان سے پوچھے گا کہ تم نے کہا تھا کہ ہمیں پکارو تو یہ صاف انکار کر دین گے اور یہ جنکو پکارتے ہیں وہ بزرگ ہستیاں پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے
    مشرکوں یہ اللہ تعالیٰ کا فرمان کیا بتوں کے لئے ہے ؟

    اور سن لو اللہ کے ساتھ دوسروں کو پکارنے والوں رسول اللہ کے فرمان کے مطابق جہنم میں داخل کئے جانے والون ؟

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا میرے علاوہ تم جنکو پکارتے ہو انھوں نے کچھ پیدا نہیں کیا خود پیدا کئے گئے ہیں(اب) مردہ ہیں زندہ نہیں انھیں یہ بھی شعور نہیں کہ یہ اپنی قبروں سے کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    مطلب قیامت کے دن جب سب انسانوں کو زندہ کیا جائے گا اسکا بھی انھیں علم نہیں
    اور چلے ہو مزاروں میں مدفون ان پیروں بزرگوں کو غیبی مدد گار ماننے استغفرُللہ
    کائنات کے رب خلاق اعظم مصب الاسباب قادی الحاجات اللہ تعالیٰ کی طرح دلوں کی پکار سن کر مدد کرنے والا ماننے استغفرُللہ
    قرآن مجید کی آیات بتون پر ڈالنے والے مشرکون کیا یہ آیات بتوں کے لئےہیں؟
    کیا بت پیدا ہوتے ہیں
    کیا بتون کو موت آتی ہے
    کیا بت قبروں میں دفنائے جاتے ہیں
    کیا بت زندہ ہوتے ہیں جو دوبارا قیامت کے دن زندہ کئے جائیں گے ؟
    سیدھا سیدھا انسان کا بچہ بن اور غورو تدبر سے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے فرمان کو سمجھنے کی کوشش کرو اور اپنے قبر پرستی کے شرک سے بت پرستی کی طرح توبہ کرو مشرک کے معافی نہیں مشرک کی شفاعت نہیں مشرک ناپاک ہے مشرک جنت تو کجا جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گا ؟
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا تم میں سے بہت لوگ اللہ پر ایمان لائے کے باوجود مشرک ہیں القرآن مطلب اللہ تعالیٰ کنفرم کر رہا ہے کہ مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں ؟
    آخری بات بقول گمراہ مشرک مسلمان لوگوں کے یہ سب حدایت والی آیات تمام انسانوں کی اصلاح کے لئے نہیں بتوں کے لئے اتری ہیں اور بتوں کو سجدہ کرنے مدد مانگنے بتوں کے سامنے رونے گڑگڑانے فریادیں پیش کرنے سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے ایسا کرنا اللہ کے نزدیک گناہ ہے شرک ہے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب ہے ؟
    تو عقل کے دشمنوں پیرون اولیاؤن کو پکارنے سے کیا اللہ تعالیٰ ناراض نہیں ہوگا ؟
    قران مجید میں کہاں لکھا ہے یا رسول اللہ کی کونسی حدیث میں ہے کہ اللہ کی ناراضگی والے کام نعوذباللہ بتون کے بجائے قبر والوں سے کرو ؟

    اللہ تعالیٰ نے تو صاف صاف فرما دیا ہے کہ میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو جنکو پکارتے ہو وہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے پاس ظالموں میں شمار ہوگا اگر پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن سورہ یونس آیت 106

    اللہ تعالیٰ کا فائینل حکم آگیا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو نہ انبیاء کو پکارو نہ ملائیکہ کو پکارو نہ بتون کو پکارو اور نہ ہی قبروں میں مدفون پیرون اولیاؤن کو پکارو اور نہ ہی دریا پہاڑ سمندر چاند سورج ستارے اور نہ درختوں کو پکارو
    میرے بندوں مجھے پکارو میں مدد کرونگا تمھاری دعا میں سنو گا القرآن۔۔۔۔

  6. بچے اکثر کھلونے کمرے میں چھوڑ دیتے ھیں سب کی شکل کارٹون یا تصویر ھوتی ھے تو کیا نماز پڑھی جا سکتی ھے

Back to top button