
TAQDEER (Destiny) kay Mas’alah main QUR’AN & AHADITH main IKHTELAF ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)
Today topic is :TAQDEER (Destiny) kay Mas’alah main QUR’AN & AHADITH main IKHTELAF ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza).
Video | Information |
---|---|
Title | TAQDEER (Destiny) kay Mas’alah main QUR’AN & AHADITH main IKHTELAF ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) |
Video Id | QUt2V7r8LJo |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=QUt2V7r8LJo |
Video Image | ![]() |
Video Views | 101182 |
Video Published | 2018-01-18 04:05:51 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:17:49 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 2398 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #TAQDEER #Destiny #kay #Masalah #main #QURAN #AHADITH #main #IKHTELAF #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
20 November 2022…..💚
99, 071 views…..💜
2.09M subscribers…..💙
Haaq goo Aalim e deen Ali bhai…..👍🌹❣
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam….💚🌟🌹❣
Firqa wariyat murda baad….🤑🤡🦍
Ilme kitabi zinda abad…..👍📚🌹❣
Ma sha Allah…..👍🌹❣
Tum quraan ko bi furqaan bana lo to bi Tum taqdeer ko phir bi nahin samej saktay quen k quraan main donon terah ki aayyat majood hain
الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟
اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں
نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے
نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے
نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇
مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن
سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
ایاک نعبدوایاک نستعین
ترجمہ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے
سورہ نحل آیت 20 ،21
وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ترجمہ
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔
My best teacher Ali Bhai sab
Title likhny waly lanat teri soch pe munafiq insan. Quran vs Ahadees? Mtlb aik dosry k mady e muqabil? Ye mirza jahanmi batka hoa shks hai
Mujay app ka biyan sun Kay sakoon a jita ha
Sir I do not know your community Guidelines please send to me Sir Do you have authority to give decision between PTI and other parties shourely not it is related to Supreme Court and High court. Then sir how you have authority to decide between Hazrat Ali and Hazrat Movia while you are deciding depending upon History not Quran So respected sir give up this topic and leave this for Allaha to decide on the day of judgement who has Authority to decide this case and knows all facts and figures and even state of heart which cannot be known by any humans sir Allaha completed our Deen about 1400 years ago and he did not send this news in his Quran that after 1400 years an Engr will come and decide this case but told that Allaha himself will decide all cases up to end of world on the day of judgement
الیاس خان
قبر پرست مشرک اکثر کہتے ہیں مزاروں کی قبروں میں دفن پیر اولیاء اللہ کی عطا سے ہمارے مددگار ہیں اللہ نے انھیں مدد کرنے کی طاقت عطا کی ہے
میرے دوست تمھارے مولویوں پیروں نے تمھیں غلط بتا کر گمراہ کر دیا ہے
آپ ان مولویوں پیروں سے یہ تو پوچھ سکتے ہیں یہ بتا دیں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی کس سورہ کس آیت میں فرمایا ہے کہ میری عطا سے یہ قبروں میں مدفون پیر اولیاء میرے بندوں کے مدد گار ہیں میں نے انکو اپنے بندوں کی مدد کرنے کی طاقت عطا فرمائی ہے ؟
پورے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ایسا کوئی حکم ارشاد نہیں فرمایا
ایسا کہنا اللہ تعالیٰ پر بہتان باندھنا ہے
اللہ تعالیٰ نے تو قرآن مجید میں ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی اور کو مت پکارو اگر تو نے ایسا کیا تو میرے پاس ظالموں میں شمار ہوگا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن سورہ یونس آیت 106
اللہ تعالیٰ نے سورہ یونس کی اس آیت سے غیر اللہ کو پکارنے کے ہر شرک کا دروازا بند کر دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کرونگا تمھاری القرآن
مزاروں پر زیادہ تعداد مشرک عورتوں کی ہوتی ہے مشرکن عورت جب تک بچہ نہیں جنتی جب تک کسی مزار پر جاکر بچہ نہ مانگ لے ؟
اور وہیں مزاروں پر پیداگیر مال بناؤ مشرک گدی نشینوں مجاوروں اور چرس کے دم لگانے والے ملنگوں کے ہتھے چڑھ جاتی ہیں ؟
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا مزاروں کی قبروں میں دفن مردے اولاد نہیں دیتے
اولاد دینے والا صرف اللہ ہے اللہ جسے چاہے بیٹا دے جسے چاہے بیٹی دے جسے چاہے بیٹا بیٹی دونوں دے جسے چاہے بانچھ رکھے القرآن
اللہ تعالیٰ کا یہ حکم قبر پرست مشرک نعوذباللہ نہیں مانتے اور مزاروں کی قبروں میں دفن پیر اولیاء سے رو رو کر اپنی تکلیف پیش کرتے ہیں فریاد طلبی کرتے ہیں بچہ بیٹا بیٹی مانگتے ہیں ؟ استغفرُللہ
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ نمل آیت 62 کے آخر میں ارشاد فرمایا
کیا اللہ کے ساتھ اور الہ معبود بھی ہے ( رب ) جن کو تم اپنی تکلیف پیش کرتے ہو اور وہ تمھاری تکلیف دور کر دیتے ہیں
لیکن نصحیت بہت کم لوگ صاصل کرتے ہیں القرآن
مزاروں کی قبروں میں دفن جن مردہ پیروں کو مشرک دعاؤں میں پکارتے ہیں رو دھو کر جنھیں اپنی تکلیف پیش کرتے ہیں وہی تو مشرکوں کے دوسرے معبود ہیں
شیطان 😈 ملعون نے جنکا کام اتار دیا جنھیں اللہ تعالیٰ کا فرمان سمجھ نہیں آتا وہی تو مشرک ہیں اور کون مشرک ہے ؟
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا جن کو تم پکارتے ہو انھوں نے کچھ پیدا نہیں کیا بلکہ خود پیدا کئے گئے ہیں ( اب ) مردہ ہیں زندہ نہیں انھیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ یہ اپنی قبروں سے کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن اٹھائے جانے کا بھی شعور نہیں رکھتے
جب اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرما رہا ہے قبروں میں دفن مردہ ہیں زندہ نہیں اور کوئی شعور نہیں رکھتے تو یہ مزاروں کی قبروں میں دفن مردہ پیر بیٹا بیٹی کیسے دے سکتے ؟
اتنا تو غور کرلو اللہ تعالیٰ کے فرمان پر
قرآن مجید میں کہاں لکھا ہے کہ مردہ پیر زندہ ہیں
اللہ تعالیٰ نے تو کہا میں قبروں میں دفن مردوں کو قیامت کے دن زندہ کرونگا القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے رسول پاک سے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اے نبی آپ ان مردوں کو اپنی بات نہیں سنا سکتے القرآن
قبر پرست مشرکوں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مردوں کو اپنی بات نہیں سنا سکتے تو کسی کا باپ بھی نہیں سنا سکتا
دیکھو بھائی مزاروں کی قبروں میں دفن مردہ پیروں کو پکارنے کے شرک سے توبہ کرو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو ورنہ جنت تو کجا جنت کی خوشبو بھی نہ
پاؤ گے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
میں مشرکوں پر جنت حرام کردوں گا مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن سورہ مائدہ آیت 72
یہ جنت کے مالک اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے
مشرکوں تم نے اللہ تعالیٰ کے فرمان کو کیا مذاق سمجھا ہوا ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرما دیا ہے تم میں بہت لوگ اللہ پر ایمان لانے کے باوجود مشرک ہیں القرآن
اللہ تعالیٰ کنفرم کر رہا ہے کہ مسلمان میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
مزاروں کی قبروں میں دفن مردہ پیروں کو فریاد طلبی کے لئے پکارنے والے مشرکوں پر اللہ تعالیٰ اور رسول پاک کی لعنت ہو
I like your all lectures you define through our holy book Quran and sunnat rasol Allah
Ghalib said- Jaan tum par nisar karta hun,main nahi janta dua kya hai.
simple, jo likh nai sakta mita nai sakta
Bunday to ap achay hain
Quran kahta ha , tum chah bhi ni skty agar Allah na chahy tou . Iss sa bahtr taqdeer maloom krna kia hoga . Everything is planned . Now molvi jo mrzi kahty rhyn
ویڈیو کے اوپر ٹائٹل میں لکھا ھے۔
قرآن۔مفابلہ حدیث
العیاذباللہ۔اللہ کےے فرمان کا رسول کے فرمان کا مقابلہ۔۔نعوذبااللہ
آج انداذہ ہو گیا ھے گہ
دنیا اس کہ کیوں مرزا جہلمی کہتی ھے
Booht zbardast effort or lecture…👍🌹❣
Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day…amieen…..🤲🌹❣
Allah pak humy deen e haaq pay chaly…amieen…..🤲🌹❣
Jazak Allah o khaira ali bahi….👍🌹❣
Allah ko kuyn Maza ata h insano ko parshan Kar k ya in ko imtehan m dal kar.plz ye mat boliy ga k akhratt m ajar mele ga.dunia m parshan hokar mare.akhrat ko alhrat m dekhy gy Dunia to maze m gozre.agar m Galat ho to plz muje samjay ya Meri galati khtam kare. Jazakallah
Copy of dr.israr ahmad(ra) lecture…Weldon
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه خیرا علی بھائ ویری ویری نائس عالمے دین . م. . . . ع. . . . ک
Allah tala ne
Physics rules , Chemical Properties of Molecules
Ye …
Taqdeer hai…
Think Scientifically…
Yahi solutions hai Taqdeer ko sahi se described karne ke liye..
Molecules , contain many atom ( particals ) the arrangement of particular differ in Properties
All these molecules , behave according to Physically rules.
Ye Taqdeer hai…
AWESOME Ali Bhai Zabrdast Sain
Allah Hu Akber 💙
Can u send me ur contact# plz?
email ka jwab kbhi ni dya jata
Allah pak is insan ko lambi zindgi ata kary ta k ya insaniyat ki isi trha khidmat krta rhy or rahnamai krta rahy
Salam sir plz apna contct dey sktay hain mujhy ap se zroori masla discus kerna he
Kamal
Is sheatan ne molana ashraf ali thanvi r a jasay azim shakseyat par thomat lgaya ha allah is ko hedayat de .tum sheatan bakvas karna band karo.
Mashallah Sir,
Stay blessed and safe from ignorant mullas
As Salam alaikum.
Ali Bhai.
Mashallah aap ke bahot saare bayan sun chuka hu mai.
Mashallah aap bahut ache se aur straight forward bayan karte.
Allah aapku sahet ata farmaye aur ilm me izafa farmaye aur aapku hamesha khush rakhe.
Aameen.
Ali bhai ek sawal hai chota bahot confusion ho raha hai mujhe,
Sawal. Agar Taqdeer se koi cheez sabqat le ja sakti thi tou wo nazre bad hai.
Iska matlab samajh me nahi aara.
Iska matlab aisa ho sakta kya ali bhai.
Ki nazare bad ki wajah se taqdeer me jo hai wo nahi milta nazar ki wajah se.
Please answer karo bhai.
As soon as possible.
Thanks.
Jazakallah khair.