
WAQIAH-e-MERAJ say motalliq ULMA-e-UMMAT kay 4-Impt. NAZARIYAAT ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Today topic is :WAQIAH-e-MERAJ say motalliq ULMA-e-UMMAT kay 4-Impt. NAZARIYAAT ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).
Video | Information |
---|---|
Title | WAQIAH-e-MERAJ say motalliq ULMA-e-UMMAT kay 4-Impt. NAZARIYAAT ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) |
Video Id | E0kjh1F0vxs |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=E0kjh1F0vxs |
Video Image | ![]() |
Video Views | 199127 |
Video Published | 2017-04-21 03:18:46 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:26:16 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 2336 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #WAQIAHeMERAJ #motalliq #ULMAeUMMAT #kay #4Impt #NAZARIYAAT #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
💯 feesad mujadad ali bhai….👍🌹❣
23 September 2022….💚
107, 403 views…..💜
2.05M subscribers…..💙
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam…💚🌟🌹❣
Firqa wariyat murda baad….🤑🤡🦍
Ilme kitabi zinda abad…..👍📚🌹❣
Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day…amieen….🤲🌹❣
Babar sheeer ho tusi ali bhai…..🦁👍🌹❣
Great great great scholar ali bhai….👍🌹❣
Jazak Allah o khaira ali bhai….👍🌹❣
الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟
اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں
نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے
نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے
نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇
مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن
سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
ایاک نعبدوایاک نستعین
ترجمہ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے
سورہ نحل آیت 20 ،21
وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ترجمہ
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔،،،،
ماشاءاللہ !!!💚💚💚
اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین – یارب العالمین 💚💚💚
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ۔آمین یارب العالمین 💚💚💚
محترم جناب علی بھائی آپ کی دین کی باتیں دل کی گہرائیوں تک اتر جاتی ھیں میں آپ کو بہت لائک کرتا ھوں میں آپ کے درس کی نشست میں شریک ھونا چاہتا ھوں اور مجھے آپ سے ملنے کا بے حد اشتیاق ھے مجھے ا۔پنی ملاقات کا شرف بخشیں میں آپکا بے حد ممنون ھو۔نگا میرا نام شکیل انصاری ھے
Sir Syed Ahmad Khan ko bhi add karlen…
JO HAQ HAI VAHI HAQ AE …BRILLIANT WORK …
Magar Allah ke alawa koi olya nahi sure khehef
Magar mohammad sws ne kaha mene Allah ko nahi dekha
Keya hazrat Adam ale salam ne apni pedaish ke waqt Allah KO nahi dekha tha please awnser me
مولوی کے مطابق قرآن کا اردو میں مفہوم وہی ہے جو یہ بیان کریں۔ بخاری مسلم میں جو گستاخانہ احادیث ہیں ان پر بھی ان کا ایمان ہے ؟ قرآن کو ان کتابوں کی رو سے سمجھتے ہیں جن میں گستاخانہ روایات ہیں اور ان مفسرین کو مانتے ہیں جنہوں نے قرآن کو تضادات اور ناسخ و منسوخ کا مجموعہ بنا کر پیش کیا ۔
Khoobsurat Alim zindabad.
Na me wabi na me babi me hn Muslim ilmy kitabi. 📚📙📘📗🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
بونگیاں
(ALLAH) hafeez ko urdu english kannada farsi parne likhne baat karne ki taufiq ata farma (ALLAH) hafeez ko computer sikhne ki taufiq ata farma (ALLAH) hafeez ko 7 salam ka aamil banade
معراج واسراء کشفی نظارہ تھاکیونکہ جبرائیل نے تعبیر بتائی پارٹ3
بخاری حدیث نمبر: 7517:
۱۔آپ کو اٹھا کر زمزم کے کنویں کے پاس لائے:اٹھا کرلانا بتاتا ہے کہ یہ کشفی نظارہ تھا ورنہ نبی کریم فزیکلی چل کر جاتے۔
۲۔یہاں جبرائیل علیہ السلام نے آپ کا کام سنبھالا اور آپ کے گلے سے دل کے نیچے تک سینہ چاک کیا :یہ بہت بڑی شہادت ہے کہ معراج کشفی نظارہ ہے ورنہ جبرائیل کوئی فزیشن ڈاکٹر نہیں تھےکہ انسانوں کے آپریشن کرتے پھرتے تھے۔
۳۔سینے اور پیٹ کو پاک کر کے زمزم کے پانی سے اسے اپنے ہاتھ سے دھویا یہاں تک کہ آپ کا پیٹ صاف ہو گیا۔:فزیکلی واقعہ ہوتا توایسی صفائی سے کون سی گندگی صاف کی گئ جو سینہ بند کرنے کے بعد دوبارہ پیدا نہیں ہوئ ہوگی؟فزیکلی زمزم پی پی کر ہی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پرورش پائی تھی۔
۴۔ پھر آپ کے پاس سونے کا طشت لایا گیا جس میں سونے کا ایک برتن ایمان و حکمت سے بھرا ہوا تھا۔ : فزیکلی واقعہ ہوتا تووہ کون سا برتن ہے جس میں فزیکلی ایمان اور حکمت بھرا جا سکتا ہے؟؟
۵۔آپ نے آسمان دنیا میں دو نہریں دیکھیں جو بہہ رہی تھیں۔ پوچھا اے جبرائیل! یہ نہریں کیسی ہیں؟ جبرائیل علیہ السلام نے جواب دیا کہ یہ نیل اور فرات کا منبع ہے: فزیکلی واقعہ ہے تو بتائیں آسمان پر نہروں سے کون کھیتی باڑی کرتا ہے؟
٦۔ پھر آپ آسمان پر اور چلے تو دیکھا کہ ایک دوسری نہر ہے جس کے اوپر موتی اور زبرجد کا محل ہے۔ اس پر اپنا ہاتھ مارا تو وہ مشک ہے۔ پوچھا: جبرائیل! یہ کیا ہے؟ جواب دیا کہ یہ کوثر ہے جسے اللہ نے آپ کے لیے محفوظ رکھا ہے:سوچیں فزیکلی واقعہ ہوتا توتو محل کے موتی ہاتھ لگانے سے مشک بن جاتے؟؟؟
حدیث نمبر مسلم شریف: 416
۱۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے چار نہریں دیکھیں جو سدرۃ کی جڑ سے نکلتی تھی: فزیکلی واقعہ ہے تو بتائیں کہ بیری کی جڑ سے نہریں نکلا کرتی ہیں یا دریاؤں سے؟؟؟
بخاری حدیث نمبر: 349:
۱۔ہم پہلے آسمان پر چڑھ گئے، وہاں ہم نے ایک شخص کو بیٹھے ہوئے دیکھا۔ ان کے داہنی طرف کچھ لوگوں کے جھنڈ تھے اور کچھ جھنڈ بائیں طرف تھے۔
میں نے جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا یہ کون ہیں؟ انہوں نے کہا کہ یہ آدم علیہ السلام ہیں اور ان کے دائیں بائیں جو جھنڈ ہیں یہ ان کے بیٹوں کی روحیں ہیں: فزیکلی واقعہ ہوتا توجسم روحوں میں کیسے چلا گیا؟؟؟
۲۔مجھے جبرائیل علیہ السلام لے کر چڑھے، اب میں اس بلند مقام تک پہنچ گیا جہاں میں نے قلم کی آواز سنی : لوجی اب تو ساری حقیقت کھل گئ کہ فرشتے فزیکلی قلموں سے تو بہر حال نہیں لکھتے کیونکہ فرشتے فزیکلی مخلوق نہیں ہیں بلکہ روحانی مخلوق ہیں ۔
۳۔ پھر مجھے جنت میں لے جایا گیا، میں نے دیکھا کہ اس میں موتیوں کے ہار ہیں اور اس کی مٹی مشک کی ہے: فزیکلی واقعہ ہوتا توجسم جنت میں نہیں جاسکتا تھا۔اور اگر کوئی جنت میں چلا جائے تو قانون یہ ہے کہ وَمَا هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِينَ ﴿الحجر: ٤٨﴾ترجمہ: وه وہاں سے کبھی نکالےنہیں جائیں گے۔ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں داخل ہوگئے تھے تو پھر وہاں سے نکل نہیں سکتے تھے۔ اگر معراج کو فزیکلی بنائیں گےتو پھر سارے قرآن کو ہی غلط ماننا پڑھ گا۔ بہتر یہی ہے کہ آپ معراج کے بارے میں قرآن واحادیث کے بیان کو ہی تسلیم کرلیں جو ہر واقعے میں بتا رہے ہیں کہ یہ نظارہ کشفی ہے جس کی تعبیر بھی بار بار جبرائیل نے بتائی۔
مسلم شریف حدیث نمبر: 422 –
۱۔موسیٰ علیہ السلام ایک سرخ اونٹ پر سوار ہیں جس کی نکیل کھجور کی چھال کی ہے:+سمان پر اونٹ فزیکلی کیا کرتا ہے؟اور موسی علیہ السلا م کی روح کو فزیکلی اونٹ پر کیسے بٹھایا گیا۔ کیونکہ جسم تو زمین پر رہ گیا ہے ؟؟؟
معراج واسراء کشفی نظارہ تھاکیونکہ جبرائیل نے تعبیر بتائی پارٹ2
مولوی صاحب! معراج و اسراء کی احادیث پر مختصر تبصرے پرغور فرمائیں ۔
بخاری حدیث نمبر: 3887:۱۔شب معراج ۔۔ حطیم :رات کو نظارہ دکھایا گیاجو بہت بڑی شہادت ہے کہ یہ رؤیا اور کشف ہی تھا۔
۲۔سینہ چاک: سینہ فزیکلی چاک ہوتا تو اسے پانی دھویا نہیں جاسکتا تھا۔
۳۔حلق سے ناف تک چاک کیا: فزیکلی چاک ہوتا تو اتنا بڑا اور گہرا زخم راتوں رات مندمل نہیں ہوسکتا۔ جنگ احد کا زخم کئ مہینوں میں مندمل ہوا تھا ۴۔پھر میرا دل نکالا: فزیکلی واقعہ ہوتاتودل نکالنے کے بعد زندہ رہنا ممکن نہیں تھا۔
۵۔سونے کا طشت لایا گیا : فزیکلی واقعہ ہوتا توسونا مرد کے لیے حرام ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسے ہر گز استعمال نہ فرماتے۔
٦۔ایمان سے بھرا ہواطشت: فزیکلی واقعہ ہوتا توایمان ایسی مادی چیز نہیں کہ اسے کسی طشت میں رکھا جاسکے۔پھر یہ بھی ناممکن ہے کہ مرد کے ایمان جیسی مقدس چیز کو مرد کے لیے حرامقراردیئے گئے سونے کے طشت میں رکھا جائے۔پھر یہ بھی ایک معمہ ہے کہ مادی ایمان کو دل میں رکھنے کی اضافی جگہ کیسے بن سکتی ہے؟؟؟
۷۔میرا دل دھویا گیا :میڈیکلی یہ ممکن ہی نہیں۔
۸۔جانور لایا ،براق۔ فزیکلی واقعہ ہوتا توجانور اڑ نہیں سکتا تھا البتہ زمین پر چل سکتا تھا۔
۹۔اس کا ہر قدم اس کے منتہائے نظر پر پڑتا تھا ۔:فزیکلی واقعہ ہے تو ایسا جانور کائنات میں کہیں نہیں پایا جاتا جو ہوا میں اڑتا ہو۔
۱۰۔مجھے اس پر سوار کیا گیا :فزیکلی واقعہ ہوتا توایسےبرق رفتار جانور پر سواری ممکن ہی نہیں۔ افغانستان میں تاحال ہی جہاز سے لوگ گرتے اور مرتے دیکھے ہیںلیکن براق کی رفتار تو ان جہازوں اور راکتوں سے کہیں زیادہ تھی بلکہ روشنی کی رفتار سے بھی زیادہ تھی ا یسی رفتار صرف کشفی ہی ہوسکتی ہے
۱۲۔ چلے آسمان دنیا پر پہنچے ۔۔دروازہ کھلوایا: کیا آسمان پر فزیکلی دروازے بنے ہوئے ہیں؟؟؟
۱۳۔جب میں اندر گیا تو میں نے وہاں آدم علیہ السلام کو دیکھا،:فزیکلی واقعہ ہے تو آدم علیہ السلام کو کیسے دیکھ لیا وہ تو فوت ہوچکے ہیں جسم زمین پر دفن ہے اور معراج آسمان پر ہورہاہے۔لہذا یہ روح کا روح کو نظارہ کروایا گیا۔
۱۴۔۔پھر سدرۃ المنتہیٰ کو میرے سامنے کر دیا گیا میں نے دیکھا کہ اس کے پھل مقام حجر کے مٹکوں کی طرح (بڑے بڑے) تھے اور اس کے پتے ہاتھیوں کے کان کی طرح تھے۔ جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا کہ یہ سدرۃ المنتہیٰ ہے۔:فزیکلی واقعہ ہوتا توجہاں کوئی زندہ انسان ہے ہی نہیں وہاں بیری کا کیا کام؟ کیا اللہ تعالیِ یا فرشتے بیر کھاتے ہیں؟پھر بیری کے پتے اور پھل بھی فزیکلی اتنے بڑے کبھی نہیں دیکھے گئے۔
۱۵۔ وہاں میں نے چار نہریں دیکھیں دو باطنی اور دو ظاہری۔۔۔میں نے پوچھا اے جبرائیل! یہ کیا ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ جو دو باطنی نہریں ہیں وہ جنت سے تعلق رکھتی ہیں اور دو ظاہری نہریں، نیل اور فرات ہیں۔:نیل اور فرات تو زمین پر ہیں لیکن معراج آسمان پر ہوا۔ لہذا یہ کشفی نظارہ ہی ہے۔
۱٦۔ وہاں میرے سامنے ایک گلاس میں شراب ایک میں دودھ اور ایک میں شہد لایا گیا۔ میں نے دودھ کا گلاس لے لیا تو جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا یہی فطرت ہے : فزیکلی واقعہ ہوتا توآسمانوں پر شراب کس نے بنائی یا کون پیتا تھا؟فزیکلی واقعہ ہوتا توکیا اس سے پہلے کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فزیکلی دودھ نہیں پیا تھا؟ اگر پیا تھا تو پھر معراج پر فزیکلی دودھ پینے کی تعبیر کیوں کی گئ۔ تعبیر کرنا ہی بتاتاہے کہ یہ فزیکلی نظارہ نہیں تھا۔
معراج جسمانی،فزیکلی نظارہ نہیں بلکہ کشفی تھا ۔ پارٹ 1
قرآن و احادیث سے ثبوت فراہم کرتا ہوں کہ معراج و اسراءکشفی یا رؤیا کے نظارے تھے۔
اسراء کے بارے میں سورہ اسراءجس کا دوسرانام بنی اسرائیل بھی ہے کی آیت 60میں ہے کہ یہ اسراء الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ ترجمہ: جو رؤیا ہم نے آپ کو دکھائی تھی۔
دوسرا نظارہ معراج کا ہے اس کا ذکر سورہ نجم میں ہےکہ وہ نظارہ جسمانی آنکھ نے نہیں دیکھا بلکہ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ ﴿نجم:١١﴾ دل نے جودیکھا اس کے بیان میں جھوٹ نہیں بولا۔
تو قرآن پاک کے دونوں بیان واضح ہیں کہ اسراء و معراج رؤیا اور دل کی کیفیت کے نظارے ہیں جسمانی نظارے نہیں۔
اب احادیث سے ثبوت پیش کرتا ہوں کہ یہ نظارے نیند سے تعلق رکھتے ہیں ظاہری یا جسمانی نہیں ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود فرماتے ہیں کہ یہ نظارہ نیند میں دکھایا گیا۔
بخاری حدیث نمبر: 3570 میں ہے کہ " حتى جاءوا ليلة اخرى، فيما يرى قلبه والنبي صلى الله عليه وسلم نائمة عيناه ولا ينام قلبه۔۔ فتولاه جبريل ثم عرج به إلى السماء".ترجمہ:فرشتے ایک اور رات میں آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دل کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور آپ کی آنکھیں سوتی تھیں پر دل نہیں سوتا تھا،
بخاری حدیث نمبر: 7517:دوسری رات آئے جب کہ آپ کا دل دیکھ رہا تھا اور آپ کی آنکھیں سو رہی تھیں۔ لیکن دل نہیں سو رہا تھا۔
بخاری حدیث نمبر: 7517:پھر جب آپ بیدار ہوئے تو مسجد الحرام میں تھے۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد الحرام ہی میں تھے کہ جاگ اٹھے،
حدیث نمبر مسلم شریف: 416:فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”میں خانہ کعبہ کے پاس تھا۔ اور میری حالت خواب اور بیداری کے بیچ میں تھی ۔
صحیح مسلم حدیث نمبر: 436 — سیدنا ابن عباس ؓ کہتے ہیں : آپ ﷺ نے دیکھا اپنے دل کے ساتھ ۔
قرآن، فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلماور قول ابن عباس سے روشن ہے کہ معراج و اسراء خواب کا کشفی نظارہ تھا۔اگر کوءی قول ان بیانات کے خلاف ہے تو اسے رد کردینا چاہئے۔
Bhot khub
Mohtarim janab Engineer sb aap in par kufar shariq sabit bi kiya hai itna bara mushreq tu Abo jahil bi nain tha jetne yah mushriq hain aap ka dill tu bohat kashada hai aap in ke piche namazain bi parte hain aour in ko imam bi mante hain aap ka eman bi giya guzra hai aap ki maghaz khapayi ka koe faeda nain hai
Ahmed Raza moujood the na Rasool e akram pbuh ke sath jo keh rhe jhoot , ye ENG bhi Rasool e Akram pbuh ke sath hi sath the jo ye khege whi sach hai , Rasool e akram pbuh ki shaan me ghustakhi hai isper dscs krna
Allaah humma la-an al kaazebeen
Allaah humma la-an huz zaalemeen
انجینئر صاحب! براہ کرم غلام احمد پرویز کے ساتھ ساتھ مرزا غلام احمد قادیانی کا نکتہ نظر بھی ضرور بتایا کریں۔ چند دوستوں سے بات چیت میں فائدہ ہوتا ہے۔
''WAQIAH-e-MERAJ say motalliq ULMA-e-UMMAT kay 4-Impt. NAZARIYAAT'' . whattttttttttttttttttt? 4 nuzriyaat???? huqaaiq kowi nahi, sirf nuzeriyyaat han