
Zaeef-ul-Isnad aur Jhooti AHADITH ko BAYAN kernay ka WABAL ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Today topic is :Zaeef-ul-Isnad aur Jhooti AHADITH ko BAYAN kernay ka WABAL ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).
Video | Information |
---|---|
Title | Zaeef-ul-Isnad aur Jhooti AHADITH ko BAYAN kernay ka WABAL ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) |
Video Id | q6JbUFisNOU |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=q6JbUFisNOU |
Video Image | ![]() |
Video Views | 107421 |
Video Published | 2017-08-10 10:06:56 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:12:38 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 1952 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #ZaeefulIsnad #aur #Jhooti #AHADITH #BAYAN #kernay #WABAL #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
Very nice 👍👍👍 Ali Bhai
💯 feesad mujadad ali bhai…..👍🌹❣
22 October 2022…..💚
105, 779 views….💜.
2.08M subscribers…..💙
NABI pak s.a.w.w ky jasa hai koi nahi…💚💜💙
Babay molve or mufti ty shey koi nahi…🧙♂️😡🤑
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam….💚🌟🌹❣
Firqa wariyat murda baad….🤑🤡🦍
Ilme kitabi zinda abad…..👍📚🌹❣
Allah pak ali bhai or unki team ko salamt rakhy…amieen…..🤲🌹❣
Ma sha Allah booht zbardast….👍🌹❣
Jazak Allah o khaira ali bahi….👍🌹❣
Ye koon software hai joo itni translation karta hai ..can some one tell me
Masha Allah, Fee Amanillah
Alhamdulillah ahle hadees haq pe hai ❤️❤️❤️
الیاس خان
گمراہ مشرک لوگوں
اللہ تعالیٰ کا قرآن مجید میں فرمان قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لئے ہے
اللہ تعالیٰ کے احکام والی آیات بتوں کے لئے نہیں تمام انسانوں کے لئے ہیں ؟
مشرکون اللہ پر بہتان باندھ کر اللہ کے حکموں کو بتون پر ڈالتے ہو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی والے کام کرکے جنت ملنے کے خوش فہمی میں ہو جنت اللہ کی ہے اللہ کے باغی شرک کرنے والے مشرکوں پر اللہ نے جنت حرام کردی ہے اور مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن
عقل کے اندھے قبر پرست مشرکون قرآن مجید کی آیات پر غور کرو غور
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا جو قرآن پر غور نہیں کرتے وہ چوپائے (جانور) ہیں بلکہ چوپایوں سے بھی بدتر ہیں
مشرکون کیا یہ بتوں کے لئے اتاری کئیں آیات ہیں ؟
کم عقلون اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جن کو تم میرے علاوہ پکارتے ہو وہ تمھاری طرح میرے ہی بندے ہیں القرآن
( مشرکون بت اللہ کے بندے نہیں ہوتے )
قبر پرست مشرکوں تم لوگ قبر پرستی کے شرک میں بہت دور نکل گئے ہو کہ آللہ تعالیٰ کے تمام انسانوں کے لئے دیئے گئے فرمان کو بدل کر بتوں پر فٹ کر رہے ہو ؟ استغفرُللہ
بریلوی رضاخوانی ہری پگڑی اور شیعہ مشرکون
قران مجید سورہ بنی اسرائیل کی یہ آیت پڑھو اور غور کرو ؟ اور دیکھو اللہ قبروں میں مدفون پیرون اولیاؤن کے بارے ميں کیا فرما رہا ہے ؟
اے نبی آپ کہ دیجئے
جن ہستیوں کے بارے ميں تمھارا زوم ہے اللہ کے سوا تم انھیں پکار کر دیکھ لو نہ تو وہ تم سے تکلیف دور کر سکین گے اور نہ مدد کر سکین گے
اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب اللہ کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں
القرآن سورہ بنی اسرائیل آیت 55/56
گمراہی میں مبتلا مشرک لوگ قبر پرستی کے اپنے شرک سے جہنم کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں اگر اللہ تعالیٰ سے اپنے شرک کی توبہ کئے بغیر مرگئے تو سانس بند ہوتے ہی جہنم میں ڈھکیل دیئے جائیں گے ؟
بخاری شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان
جو شخص اللہ تعالیٰ کے ساتھ دوسروں کو بھی پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
جو غیر اللہ کو پکارنے والے گمراہ لوگوں کے نزدیک رسول اللہ نے بتوں کے لئے فرمایا ہے استغفِرُاللہ
اللہ کی لعنت ہو مشرکوں پر
جاہلوں بت تو انسان کی شبی ہے مطلب ڈمی ؟
ڈمی کو تندور میں ڈالو یا جہنم میں اسے کیا فرق پڑے گا ؟
فرق تو غیر اللہ کو پکارنے والے گمراہ بریلوی
رضاخوانی انکی زیلی تنظیم ہری پگڑی اور غیر اللہ کو پکارنے والے گمراہ شیعوں کو پڑے گا ؟
اور قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے فرمان سے لوگوں کو دور کرنے گمراہ کرنے کے جرم میں جب ان مجرم مولویوں پیرون گدی نشینوں مجاوروں اور شیعہ ذاکرون کے پیٹ پھاڑ کر اللہ آگ بھرے گا پھر ان اللہ کے دشمن مشرکوں کو اللہ کی طاقت کا پتا چلے گا
پھر یہ اللہ تعالیٰ سے رو رو کر فریاد کرین گے اللہ ایک موقعہ دیدے مگر وقت گزر چکا ہوگا ؟
اللہ تعالٰی نے قران مجید میں ارشاد فرمایا
اس شخص سے زیادہ گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارے جو قیامت تک اسکی پکار نہیں سن سکتا بلکہ اس سے بھی بے خبر ہے ک پکارنے والے انھیں پکار رہیں ہیں اور جب حساب کے دن سب انسانوں کو زندہ کرکے جمع کیا جائے گا تو یہ انکے دشمن اور انکی عبادت کے منکر ہونگے القرآن سورہ احکاف آیت 5
مطلب جب انکو جنھیں مشرک المدد یالمدد حاجت روا مشکل کشاء پکارتے ہیں اللہ تعالیٰ ان سے پوچھے گا کہ تم نے کہا تھا کہ ہمیں پکارو تو یہ صاف انکار کر دین گے اور یہ جنکو پکارتے ہیں وہ بزرگ ہستیاں پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے
مشرکوں یہ اللہ تعالیٰ کا فرمان کیا بتوں کے لئے ہے ؟
اور سن لو اللہ کے ساتھ دوسروں کو پکارنے والوں رسول اللہ کے فرمان کے مطابق جہنم میں داخل کئے جانے والون ؟
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا میرے علاوہ تم جنکو پکارتے ہو انھوں نے کچھ پیدا نہیں کیا خود پیدا کئے گئے ہیں(اب) مردہ ہیں زندہ نہیں انھیں یہ بھی شعور نہیں کہ یہ اپنی قبروں سے کب اٹھائے جائیں گے القرآن
مطلب قیامت کے دن جب سب انسانوں کو زندہ کیا جائے گا اسکا بھی انھیں علم نہیں
اور چلے ہو مزاروں میں مدفون ان پیروں بزرگوں کو غیبی مدد گار ماننے استغفرُللہ
کائنات کے رب خلاق اعظم مصب الاسباب قادی الحاجات اللہ تعالیٰ کی طرح دلوں کی پکار سن کر مدد کرنے والا ماننے استغفرُللہ
قرآن مجید کی آیات بتون پر ڈالنے والے مشرکون کیا یہ آیات بتوں کے لئےہیں؟
کیا بت پیدا ہوتے ہیں
کیا بتون کو موت آتی ہے
کیا بت قبروں میں دفنائے جاتے ہیں
کیا بت زندہ ہوتے ہیں جو دوبارا قیامت کے دن زندہ کئے جائیں گے ؟
سیدھا سیدھا انسان کا بچہ بن اور غورو تدبر سے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے فرمان کو سمجھنے کی کوشش کرو اور اپنے قبر پرستی کے شرک سے بت پرستی کی طرح توبہ کرو مشرک کے معافی نہیں مشرک کی شفاعت نہیں مشرک ناپاک ہے مشرک جنت تو کجا جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گا ؟
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا تم میں سے بہت لوگ اللہ پر ایمان لائے کے باوجود مشرک ہیں القرآن مطلب اللہ تعالیٰ کنفرم کر رہا ہے کہ مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں ؟
آخری بات بقول گمراہ مشرک مسلمان لوگوں کے یہ سب حدایت والی آیات تمام انسانوں کی اصلاح کے لئے نہیں بتوں کے لئے اتری ہیں اور بتوں کو سجدہ کرنے مدد مانگنے بتوں کے سامنے رونے گڑگڑانے فریادیں پیش کرنے سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے ایسا کرنا اللہ کے نزدیک گناہ ہے شرک ہے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب ہے ؟
تو عقل کے دشمنوں پیرون اولیاؤن کو پکارنے سے کیا اللہ تعالیٰ ناراض نہیں ہوگا ؟
قران مجید میں کہاں لکھا ہے یا رسول اللہ کی کونسی حدیث میں ہے کہ اللہ کی ناراضگی والے کام نعوذباللہ بتون کے بجائے قبر والوں سے کرو ؟
اللہ تعالیٰ نے تو صاف صاف فرما دیا ہے کہ میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو جنکو پکارتے ہو وہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے پاس ظالموں میں شمار ہوگا اگر پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن سورہ یونس آیت 106
اللہ تعالیٰ کا فائینل حکم آگیا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو نہ انبیاء کو پکارو نہ ملائیکہ کو پکارو نہ بتون کو پکارو اور نہ ہی قبروں میں مدفون پیرون اولیاؤن کو پکارو اور نہ ہی دریا پہاڑ سمندر چاند سورج ستارے اور نہ درختوں کو پکارو
میرے بندوں مجھے پکارو میں مدد کرونگا تمھاری دعا میں سنو گا القرآن
Ali bhie is best man Excellent 👍👍👍
Love u Ali bhai❤️
95% علماء , مسلم قوم کا جوںک یعنی parasite ھے ۔ مدرسہ میں پڑھائی سے لیکر مرتے دم تک قوم کو بیوقوف بناکر اور مسلک و ایمان و عقیدہ کے نام پر آپس میں لڑواکر قوم سے پیسہ چوستا رھتا ھے اور قوم بھی ایسی بیوقوف کہ بیوقوف بنے میں ھی خوش ھے ۔ اللہ قوم کو عقل دے آمین ۔
بہ اسم تعالیٰ ۔ رسول اللہ نے جو عمل کیا ، امت کو کرنے کا حکم دیا اور جو عمل انکے سامنے ہوا اور آپ نے خموشی اختیار کی اسے حدیث کہتے ہیں ۔ اور حدیث لکھنے والوں کو محدیثین کہا جاتا ہے ۔ کسی بھی محدیثین مثلاً امام بخاری اور امام مسلم وغیرہ نے رسول اللہ کو نہ کبھی دیکھا نہ کبھی سنا بلکہ رسول اللہ کی زندگی میں یہ لوگ پیدا ہی نہیں ہوے تھے ۔ لوگوں کے ذریعے سنی سنائی باتوں کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے اپنی اپنی کتابوں میں لکھدیا اور اس کا نام رکھدیا ، حدیث ، ۔ اسطرح علماء جسے لگبھگ 1300 برسوں سے حدیث کہتے آرہے ہیں وہ حدیث نہیں بلکہ حدیث کے نام پر سنی سنائی روایات کا مجموعہ ہے ۔اسی نام نہاد حدیث کے نام پر معصوم مسلمانوں کو علماء بیوقوف بناتے آرہے ہیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ علماء کے ذریعے مزھب کو نہ سمجھیں بلکہ خود قرآن اور صحیح حدیث کا ترجمان عقل اور کھلے دماغ سے پڑھیں اور سمجھیں ۔تب صحیح اسلام کو سمجھنگے۔انشاالاہ ۔ نہیں تو پاپی پیٹ کی خاطر علماء صدیوں سے بیوقوف بناتے آرہے ہیں اور بناتے رہنگے ۔
جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے – پہلے قرآن کا ترجمہ خد اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خد اللاہ اور اسکے رسول کی کھلی نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خد بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، انگریزی اور علم جدید کی مخالفت کر قوم کو علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ گذارش ہے کہ اس پیغام کو خوب شیر کریں ۔
Ali Bhai
Aap zameen per naa baithain
Aap sab chairs per baithain yu thakawat ka ahsaas kum aur chusti ziada rehti hy
Please take care of your health, too.
V good
Masha Allah
Quran e pak ka tajruma bhi krky nazar saani kro waha bhi tarjuma ma hair phair kiya gya ha.
a red cloth was put in the graves
Ali bhai ek baat ye bataiye
Wo jo hadees hai
Azaan ka jawab do phir darood bhejo aur phir waseela maango..
I want to ask , darood e ibraheem parhna hai ya bss sallallaahu alaihi wasallam kehna hai
Ya bss sirf waseela maangna hai…
I'm quite confuse
Please tell me about this hadith
Kill the evil in the bud 💯🌿
انجینئر صاحب میں نے ایک سوال پوچھا تھا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا سوال یہ ہے کہ اہل تشیع جو سینہ کوبی کرتے ہیں زنجیر زنی سے اپنے آپ کو لہو لہان کرتے ہیں زیارت 🐴کو چومتے ہیں اس کے نیچے سے گزرتے ہیں کیا قرآن کریم یا حدیث میں ایسا کرنا جائز ہے
فی عربی میں دس معنی میں استعمال ہوتا ہے۔۔
جس میں سے ایک معنیٰ ہے علی بھی ہے۔
لیکن کیا کریں اس جہالت کا جو صاحب میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔۔۔
یہی نتیجہ نکلتا ہے جب آپ علوم کے اصول سے ناواقف ہوتے ہیں۔۔
مفتی علی نواز نے مرزا صاحب کا رد کیا ھے اور ان کے جھوٹ گنوائے ھیں
ضعيف روایت کو فضائل کی حد تک رکھنا چاہئے باقی اس سے کوئی حکم یا عقیدہ ثابت نہیں کرنا چاہیے یہی علماء دیوبند کا موقف ہے واللہ اعلم